[14/57]Kia sub Insano Me Ftrat ek jesi He|کیا تمام انسانوں میں فطرت ایک جیسی ہے؟

40 بار بازدید - 4 سال پیش - سوال14: ایسا کیوں کہا جاتا
سوال14: ایسا کیوں کہا جاتا ہے کہ فطری امور تمام انسانوں میں یکساں پائے جاتے ہیں جبکہ ہم دیکھتے ہیں کہ مثلا حقیقت کھوجنے کی خواہش بعض لوگوں میں یا تو بہت کم ہے اور بعض میں تو بالکل ہے بھی نہیں۔ توحید اور الہیات سے متعلق بنیادی عقاید کے اہم سوالات کے مدلل جوابات پہلی بار نہایت آسان انداز اور عام فہم و سلیس اُردو زبان اور عقلی دلائل کی روشنی میں مختصر دورانیہ کی موشن گرافک ویڈیو کے ساتھ ۵۷ سوالوں کو جوابات پیشکش البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
4 سال پیش در تاریخ 1399/03/02 منتشر شده است.
40 بـار بازدید شده
... بیشتر