اسلام اور سوشلزم | شہید قائد، علّامہ عارف حسین الحسینیؒ

WilayatMedia1
WilayatMedia1
12 بار بازدید - 2 سال پیش - قوم پرستی، سوشلزم، مارکسزم؛ یہ
قوم پرستی، سوشلزم، مارکسزم؛ یہ وہ سیاسی اور سماجی مکاتبِ فکر ہیں، جو بعض اوقات ہم جوانوں میں اِن کی طرف رجحان دیکھتے ہیں۔ لیکن کیا قومیت اور قوم پرستی کے نعروں کی تاریخ ہمیشہ درخشاں رہی ہے؟ کیا قوم پرستی کی طاقت، دین سے زیادہ ہے؟ یعنی کیا قوم کی بنیاد پر لگنے والا نعرہ اور تحریک، دینی تحریک سے زیادہ طاقتور اور نتیجہ خیز ہوتی ہے؟ #ویڈیو #شہیدقائد #عارف_الحسینی #سوشلزم #قومیت #قوم_پرستی
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/02 منتشر شده است.
12 بـار بازدید شده
... بیشتر