[Doc] Shaheed Abu Mahdi ke Sath Selfi | شہیدابو مہدی مہندس کے ساتھ ایک یادگار

306 بار بازدید - 4 سال پیش - Selfi یہ دستاویزی فلم شہید
Selfi یہ دستاویزی فلم شہید ابو مہدی مہندس کی ۴۲ سالہ انتھک جہادی زندگی کی داستان خود انکی زبانی اور نہایت نایاب ویڈیو مناظر کے ساتھ پیش کی جارہی ہے شہید ابو مہدی مہندس ،عراقی رضا کار فورس حشد الشعبی کے سربراہ اور داعش کے خلاف عراق میں لڑی جانے والی جنگ کے کمانڈر جنہیں ۳ جنوری ۲۰۲۰ کو شہید قاسم سلیمانی و دیگر احباب کے ہمراہ امریکہ نے عراق میں میزائیل حملے کے ذریعے شہید کر دیا تھا۔ البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
4 سال پیش در تاریخ 1399/02/25 منتشر شده است.
306 بـار بازدید شده
... بیشتر