دعائے عہد ، اردو ترجمہ قرائت کے ہمراہ Dua e AHad

1.4 هزار بار بازدید - 3 سال پیش - دعائے عہد Dua e Ahad
دعائے عہد Dua e Ahad یہ دعا اپنے وقت کے امام عج کے ساتھ ہمارے عہد و پیمان اور میثاق کا اقرار نامہ ہے عربی و اُردو ترجمہ کی مکمل قرائت کے ساتھ پہلی مرتبہ نئے انداز میں قرائت کے ساتھ اردو ترجمہ اور جذاب ویڈیو دعائے عہد کی اہمیت و فضیلت مفاتیح الجنان کی مستند اور معروف دعاوں میں سے ایک ہے امام صادق علیہ السلا م سے منقول روایت ہے کہ جو شخص بھی اس دعا کو چالیس روز صبح کے وقت پڑھے وہ شخص امام زمان عج کے اصحاب میں قرار ہائے گااور اگر ظہور امام زمان عج سے قبل وہ شخص اس دار فانی سے انتقال کرگیا تو اللہ تعالی اُسے اُس کی قبر سے زندہ اُٹھائے گا تاکہ وہ امام زمان عج کے اصحاب میں شامل ہوجائے۔ امام خمینی ہمیشہ اپنے قریبی افراد کو کہا کرتے تھے کہ کوشش کریں کہ دعائے عہد کو صبح کے وقت ضرور پڑھیں کیونکہ دعائے عہد انسان کے عاقبت بخیر ہونے میں خاص اہمیت کی حامل ہے۔ عاشقان تعجیل ظہور امام زمان عج کے لئے بمناسبت ۱۵ شعبان یوم ولادت باسعادت ولیعصر امام مہدی ارواحنا فداہ کے موقع پر دعائے عہد کا خوبصورت تحفہ پیش خدمت ہے البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی ہاکستان
3 سال پیش در تاریخ 1400/01/07 منتشر شده است.
1,484 بـار بازدید شده
... بیشتر