جوانوں کے لیے خوشخبری | امام سید علی خامنہ ای

WilayatMedia1
WilayatMedia1
23 بار بازدید - 2 سال پیش - خداوند متعال نے اپنے خاص
خداوند متعال نے اپنے خاص لطف و کرم سے انسانی کمال اور رشد کے لیے کچھ ایسے مخصوص ایام اور مہینے قرار دئے ہیں جن میں انسان خداوند متعال کی طرف توجہ، دعا، مناجات اور عبادات کے ذریعے حیات طیبہ اور جاودانی پا سکتا ہے بالخصوص جوان جن میں ان ایام اور پاکیزہ مہینوں سے استفادہ کرنے کی زیادہ توانائی اور استعداد پائی جاتی ہے وہ تیزی سے اس کمال معنوی و ابدی کی جانب سفر کر سکتے ہیں. اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #روحانیتاورمعنویتکیبہارکےمہینے #ماہرجب #کسبفیض #ماہشعبان #موسمبہاراں #مظہربہارانسانیت #جسمانیتوانائی #شادابی #نشاط #آیتاللہ_بہجت #نورانیت #شفافیت
2 سال پیش در تاریخ 1401/08/02 منتشر شده است.
23 بـار بازدید شده
... بیشتر