[Ep 3/3 | QS Doc] Kamyab Mujahid, Ba Asar Shaheed | کامیاب مجاہد بااثر شہید

93 بار بازدید - 3 سال پیش - [Ep 3 of 3 |
[Ep 3 of 3 | Qassem Soleimani Doc] Kamyab Mujahid, Ba Asar Shaheed | کامیاب مجاہد بااثر شہید خصوصی پروگرام ، تیسری قسط مکتبِ شہید کمانڈر حاج قاسم سلیمانی در کلام حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای خصوصی گفتگو جناب ڈاکٹر مسعود اسد اللہی {شہید حاج قاسم کی سیاسی بصیرت اور عسکری خصوصیات سرحدوں سے بالاتر} جناب ڈاکٹر حسن رحیم پور ازغدی {مکتب شہید حاج قاسم کی خصوصیات،ایام اللہ کسے کہتے ہیں؟} تین قسطوں پر مشتمل دستاویزی فلم اور تجزیہ و تحلیل پر مبنی پروگرام مکمل اُردو ترجمہ اور ڈبنگ کے ساتھ ادارہ البلاغ خصوصی طور پر تین قسطوں پر مشتمل اس پروگرام کو دیکھنے کی تاکید کرتا ہے تاکہ مکتبِ شہید قاسم سلیمانی کو سمجھ کر ہم اپنی زندگیوں میں عملی کر سکیں ۔ انشا اللہ البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان #ShaheedQassemSoleimani #QassemSoleimaniUrdu #AlBalaghPakistan
3 سال پیش در تاریخ 1400/04/21 منتشر شده است.
93 بـار بازدید شده
... بیشتر