[Documentary] Hazrat Ali Wahdat ka Mehwar | حضرت علی شیعہ و سنی وحدت کا محور

63 بار بازدید - 3 سال پیش - [Documentary] Hazrat Ali (as) Shia
[Documentary] Hazrat Ali (as) Shia Sunni Wahdat ka Mehwar | حضرت علی شیعہ و سنی وحدت کا محور Duration: 54 Min الغدیر کتاب کی روشنی میں علامہ امینی کے بتائے اُصولوں پر مبنی شیعہ و سنی کے درمیان اتحاد کا عملی نمونہ اسلامی اتحاد سے ہماری مراد اسلامی مسالک اور دینی عقائد کا ایک ہونا نہیں ہے ، اسلامی مسالک و اسلامی عقائد، کلامی یا فقہی عقائد، ہر مسلک کے اپنے اعتقادات ہیں اور وہ اپنی جگہ باقی رہیں گے ۔ اسلامی عقائد اور تاریخ میں موجود اختلافات کا میدان علمی ہے۔ ہماری عالمی سطح پر اسلامی اتحاد سے مراد ’’ عدم تنازع ‘‘ ہے ۔ ’’ وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا ‘‘ یعنی اسلامی عقائد اور تاریخی اختلافات کو جھگڑے کا باعث نہ بنائیں ۔ بلکہ ان موضوعات پر علمی ماحول میں علمی طریقوں سے گفتگو کریں ۔ عشرہ امامت و ولایت کی مناسبت سے پیش کردہ دستاویزی فلم کو عید الاضحی کی فرصتوں میں ضرور دیکھیں ۔ البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان #ImamAliDocumentary #ShiaSunniUnity #AlBalaghPakistan
3 سال پیش در تاریخ 1400/04/29 منتشر شده است.
63 بـار بازدید شده
... بیشتر