درباری ملاؤں سے پہنچنے والا نقصان | امام خمینی رضوان اللہ علیہ

WilayatMedia1
WilayatMedia1
38 بار بازدید - 2 سال پیش - درباری ملا یعنی وہ علمائے
درباری ملا یعنی وہ علمائے سو جو اپنے پست نفسانی مفادات کی خاطر اپنے دین کو، اپنے ضمیر کو فاسق و فاجر حکمرانوں کے ہاتھوں بیچ دیتے ہیں اور اپنے اس مذموم فعل کی پردہ پوشی اور ظالم، جابر اور فاسق حکمرانوں کے جرائم کی پردہ پوشی کی خاطر دینی حقیقی تعلیمات کو مختلف توجیہات کے ذریعے بدلنے کے سنگین جرم کے مرتکب ہوتے ہیں. ایسے ضمیر فروش علما کے لباس میں چھپے ہوئے افراد سے سادہ لوح افراد ان کے ظاہری روپ سے دھوکہ کھا جاتے ہیں. امام خمینی رضوان اللہ علیہ اس حوالے سے کیا فرماتے ہیں یہ سننے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے. #درباری_ملا #امریکہ #نقصان #ظاہریروپ #زندہحج #جرائمپیشہ #سوویت_یونین #ظالم
2 سال پیش در تاریخ 1401/08/02 منتشر شده است.
38 بـار بازدید شده
... بیشتر