غمِ حسینؑ [3] | اُمت کی دنیا پرستی کا غم

Noorul_Wilayah
Noorul_Wilayah
3 بار بازدید - ماه قبل - اس مختصر درس کے اہم
اس مختصر درس کے اہم نکات: امت کی کون کون سی صفات امام حسینؑ کا غم و درد بن چکی تھی؟ جس دنیا کی اہلبیتؑ کے کلام میں مزمت کی گئ ہے اس سے کیا مراد ہے؟ عام عوام دنیا کے بندے کیسے بن جاتے ہیں؟ غم حسینؑ کے حقیقی وارث آج فلسطین کی حمایت کیسے کر رہے ہیں؟ کیا فلسطین پر خاموش غم حسینؑ کے وارث ہو سکتے ہیں؟ مسلمانوں کا ایک بہت بڑا حصہ آج اسرائیلی مظالم جو فلسطین پر ڈھائے جا رہے ہیں خاموش کیوں ہیں؟ مولانا مجتبیٰ علی جوادی
ماه قبل در تاریخ 1403/05/15 منتشر شده است.
3 بـار بازدید شده
... بیشتر