رہبر معظم کی مرضی کے خلاف بات نہیں کروں گا! | شہید ابراہیم رئیسی

WilayatMedia1
WilayatMedia1
11 بار بازدید - 3 ماه پیش - شہید ابراہیم رئیسی نے اللہ
شہید ابراہیم رئیسی نے اللہ تعالیٰ سے کیا خوبصورت وعدہ کیا؟ جب لوگ اختلافی موضوعات اٹھانا چاہتے تھے تو شہید ابراہیم رئیسی نے کیا کہا؟ شہید ابراہیم رئیسی نے اپنے آپ کو کیسے بیان کیا؟ کیا ولایت کا پیروکار ہونا صرف دعوے کرنے کی بات ہے؟ آخر ہم یہ کیسے سمجھیں کہ شہید ابراہیم رئیسی امام سید علی خامنہ ای کے مخلص پیروکار تھے؟ شہید ابراہیم رئیسی نے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی مرضی کے خلاف بات کرنے سے انکار کر دیا! #ویڈیو #شہید_ابراہیم_رئیسی #رہبر_معظم #ولایت #امام_سید_علی_خامنہ_ای
3 ماه پیش در تاریخ 1403/03/22 منتشر شده است.
11 بـار بازدید شده
... بیشتر