امام موسیٰ صدر کے اغواء ہونے پر امام خمینیؒ کا تسلیتی پیغام | امام خمینیؒ

WilayatMedia1
WilayatMedia1
13 بار بازدید - پارسال - اس ویڈیو میں حضرت امام
اس ویڈیو میں حضرت امام خمینیؒ نے آیت اللہ باقر الصدرؒ اور انکی ہمشیرہ محترمہ آمنہ بنت الہدی کی دردناک شہادت اور امام موسی صدرؒ کی گمشدگی سمیت دنیا کے ظالموں کے ہاتھوں یتیم ہونے والے بچوں اور دنیا کے مظلوموں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے، اپنے تعزیتی پیغام میں دنیا کے مظلوموں سے استکبار کے خلاف قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ جسے آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔ #ویڈیو #امام_خمینیؒ #تعزیت #یتیم #امام_موسی_صدرؒ #باقر_الصدر #مظلوم #قیام #مستضعفین#غم #شریک #قیام #استکبار
پارسال در تاریخ 1402/06/02 منتشر شده است.
13 بـار بازدید شده
... بیشتر