امریکی حکومت اور عوام کے بارے میں درست نگاہ | امام خمینی رضوان اللہ علیہ

WilayatMedia1
WilayatMedia1
19 بار بازدید - 2 سال پیش - امام خمینی رضوان اللہ علیہ
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایک صحافی کے سوال کے جواب میں امریکہ کے خلاف پائے جانے والے جذبات و احساسات کو حقیقت میں کس کے خلاف جذبات و احساسات کا ہونا بیان فرماتے ہیں؟ جب امریکہ مردہ باد کہا جاتا ہے تو اِس سے مراد کیا ہوتی ہے؟ کیا ہم امریکی عوام کے مخالف ہیں؟ اسلامی انقلاب کے خلاف کن طاقتوں نے پروپیگنڈوں کے ذریعے اپنی عوام کے اذہان کو مشکوک کردیا ہے؟ امریکی عوام کی نگاہ کس طرح بدلی جاسکتی ہے اور کن طریقوں سے حقائق اُن تک پہنچائے جاسکتے ہیں؟ اِن تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ ضرور کریں۔ #ویڈیو #امریکہ #ایران #احساسات #بحران #دشمنی #خلاف #صیہونی #پروپیگنڈے #اذہان #مشکوک #حکمران #عوام #حقائق #نگاہ
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/14 منتشر شده است.
19 بـار بازدید شده
... بیشتر