چرچ سے ایک سوال

WilayatMedia1
WilayatMedia1
24 بار بازدید - 2 سال پیش - اقتباس از: امام خمینیؒ کی
اقتباس از: امام خمینیؒ کی چرچ اور عیسائی پادریوں پر تنقید چرچ، عیسائیت اور پادری، تین ایسے الفاظ ہیں، جن کے ذہن میں آنے سے فوراً مہربانی، نوازش اور پیار جیسے مفاہیم آجاتے ہیں۔ جیسے کہ اس دین میں انسانوں سے پیار کرنا ہی سب کچھ ہے، عبادت بھی، شریعت بھی اور جنّت بھی۔ لیکن چرچ سے یہ سوال پوچھنا بہت اہم ہے، کہ وہ انسانیت کے خلاف اتنا ظلم ہونے پر خاموش کیوں ہیں؟ جبکہ ظلم کرنے والے امریکہ جیسے عیسائی ممالک ہیں۔ ۔ ۔ ؟؟؟ لمحہ فکریہ! #ویڈیو #امام_خمینی #عیسائیت #عیسائی #پوپ #نوازش #پادری #چرچ
2 سال پیش در تاریخ 1401/05/31 منتشر شده است.
24 بـار بازدید شده
... بیشتر