آسمانِ شہادت کے ستاروں میں چمکتا سورج | عربی ترانہ/اردو سبٹائٹل

WilayatMedia1
WilayatMedia1
53 بار بازدید - 2 سال پیش - مقاومت کا راستہ الٰہی، فطری،
مقاومت کا راستہ الٰہی، فطری، پاکیزہ و مقدس اور انبیا کا راستہ ہے۔ ظالموں کے خلاف اٹھنے والوں اور ان کے غرور کو خاک میں ملانے والوں سے ہر انسان محبت کرتا ہے۔ یہاں شیعہ، سنی، مسلم، غیر مسلم کی حد بندی بھی ٹوٹ جاتی ہے۔ شام کے ایسے ہی آزاد منش بچوں کا شہید قاسم سلیمانیؒ کو بہترین خراجِ عقیدت ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ نورخدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا (صف:8) کا منظوم ترجمہ #عربی_ترانہ #چمکتا_سورج #قاسم_سلیمانی #دمشق #کلیسا #مہاجر_کیمپ #فوعہ #کفریا #انتقام #شیر #دشمن #ہیبت #شہید #ظالم #راستہ #لشکر
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/09 منتشر شده است.
53 بـار بازدید شده
... بیشتر