[ٹاک شو] | امتِ مسلمہ کے اکثر افراد نے امام حسینؑ کا ساتھ کیوں نہیں دیا؟

Noorul_Wilayah
Noorul_Wilayah
27 بار بازدید - 2 سال پیش - [ٹاک شو] نور الولایہ ٹی
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی- چراغِ ہدایت- امتِ مسلمہ کے اکثر افراد نے امام حسینؑ کا ساتھ کیوں نہیں دیا؟| 7 محرم 1443 میزبان: مولانا ارتضی حسن رضوی مہمان: مولانا سید حسین حیدر اس ٹاک شو کے اہم مطالب: امام حسین (ع) نے جب قیام کیا تو امت کے اکثر افراد نے ساتھ کیوں نہیں دیا؟ امام حسین (ع) کے دور میں کتنے گروہ موجود تھے؟ خواص اورعوام کا کیا کردا تھا؟ وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔
2 سال پیش در تاریخ 1401/10/05 منتشر شده است.
27 بـار بازدید شده
... بیشتر