پروگرام : شیعه انسائیکلوپیڈیا-فضایل و شهادت حضرت عباس علمدار (ع)

174 بار بازدید - 6 سال پیش - حضرت عباس کی ذات گرامی
حضرت عباس کی ذات گرامی پوری انسانیت کے لئے نمونہ عمل ہےآپ سیرت، گفتار، کردار، اطاعت امام اور وفاداری میں مثال ہے۔ امام سجاد نے آپ کی فضائل بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ کل روز قیامت کو ان کا مقام و منزلت دیکھ کر تمام شہداء رشک کریں گے۔آپ کی زندگی کے مختلف پہلو اور شہادت سے متعلق جاننے کے لئے دیکھتے رہیئے۔
6 سال پیش در تاریخ 1397/07/19 منتشر شده است.
174 بـار بازدید شده
... بیشتر