یا الثارات الحسین علیہ السلام | شہید آوینی | اُردو زبان میں

Avini.Media
Avini.Media
10 بار بازدید - پارسال - یہ امام زمانہ عجل اللہ
یہ امام زمانہ عجل اللہ کے سپاہی ہیں؛ انہوں نے اپنا منجی پا لیا ہے۔ آخرالزمانہ میں موجود سید الشھداء علیہ السلام کے اصحاب آپ کے انتقام کی خاطر ڈٹ گئے ہیں اور یہی عہد ہے کہ جس کی بدولت یہ سب صاحب الزمان عج اللہ کے علم کے نیچے اکٹھے ہو گئے ہیں؛ امام زمانہ عجل اللہ کا علم ؛ سید الشہدا علیہ السلام کے انتقام کا علم ہے۔ امام زمانہ عجل اللہ کے سپاہی اہلِ ولایت اور اطاعت ہیں اور حکم کے تابع ہیں۔ آج حقیقی طور پر اسلام اور کفر کے درمیان جنگ ہے۔ یا الثارات الحسین! اے خونِ حسین کے طالب اکٹھے ہو جاؤ! پوری طاقت کے ساتھ میدان میں اترو بالکل سستی کا مظاہرہ نہ کرو اور اپنے خون کے آخری قطرہ بہنے تک ڈٹے رہو! سید شہیدان اہل قلم امام زمانہ عج کے سپاہی اپنے گناہوں کے علاوہ کسی چیز سے خوف زدہ نہیں ہوتے Join us on: https://t.me/ShaheedAvini ‌ Instagram.com/shaheedavini ‌ Facebook.com/shaheed.avini ️ https://chat.whatsapp.com/KSg01bxscO9K7JPRJwx6yY
پارسال در تاریخ 1402/01/28 منتشر شده است.
10 بـار بازدید شده
... بیشتر