اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی سفر

WilayatMedia1
WilayatMedia1
18 بار بازدید - 2 سال پیش - ایران کے اسلامی انقلاب کے
ایران کے اسلامی انقلاب کے آغاز میں ہی اسلام دشمن طاقتوں کی طرف سے اسلامی انقلاب کے خلاف سازشوں کا بھی آغاز ہو گیا اور امریکہ اور خطے میں موجود دیگر اسلامی انقلاب کی مخالف طاقتوں کی طرف سے عراق کے ذریعے جنگ مسلط کر دی گئی تھی اُس وقت دفاعی صلاحیت کیا تھی اور آج اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیت کیا ہے۔۔ جانیئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو پر مبنی اس ویڈیو میں #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلامی_انقلاب #ایران #دفاع #عراق #میزائل
2 سال پیش در تاریخ 1401/05/23 منتشر شده است.
18 بـار بازدید شده
... بیشتر