ویڈیو کلپ | ایک خاتون کے عالمی اثرات | اُستاد علی اکبر رائفی پور

Avini.Media
Avini.Media
167 بار بازدید - 3 سال پیش - ایک خاتون کے عالمی اثرات:
ایک خاتون کے عالمی اثرات: اِس دُنیا میں پیش آنے والی سب سے بڑی مُصیبت اپنے سامنے اپنے امام زمانہ عج کو ذبح ہوتے دیکھنا ہے۔۔۔۔ اور یہ آزمائش ایک خاتون سے لی گئی اور یہ عظیم خاتون نہ صرف اس آزمائش میں کامیاب ہوئیں بلکہ آپ نے اپنے زمانے کے میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے اپنے امام زمانہ علیہ السلام کی داستان کو عالمی بنا دیا؛ آج ہمیں امام زمانہ عجل اللہ کے لیے کچھ کرنا ہے تو ہمیں جنگِ نرم کے قواعد و اصول حضرت زینب علیہ السلام سے سیکھنے ہوں گے۔۔۔ اُستاد علی اکبر رائفی پور ألـلَّـھُــــــمَ؏ َـجــــِّـلْ لِوَلـیِـڪْ ألــــْـفـــــَـرَج! #ویڈیو #کلپ #حضرتزینب #جنگنرم #میڈیا #مصیبت #استادرائفیپور #اماممہدیعج #امامزمانہعج #صبحظہورنزدیک_ہے ‌‌#imam_mahdi #subhezahoor صبح ظہور نزدیک ہے°ღ°اِنَّهُـمْ يَـــَروْنَــهُ بَــعِــيْـداوَنَـــَراهُ قَـــِریْــبَــا°ღ° Join us on: https://chat.whatsapp.com/EhKq9hqpjykKqzSFiYQ2sy https://t.me/subhezahoor Instagram.com/subhezahoor.313 facebook.com/subhezahoor313/posts/ https://youtube.com/channel/UCFiamPfmQ9r16LYjXVSm1kA
3 سال پیش در تاریخ 1400/09/19 منتشر شده است.
167 بـار بازدید شده
... بیشتر