فارسی نوحہ | اے حُسینؑ؛ اے میرے قدیمی دوست | اُردو ترجمے کے ساتھ

ShahadatMedia
ShahadatMedia
106 بار بازدید - پارسال - فارسی زبان میں یہ نوحہ
فارسی زبان میں یہ نوحہ ناصرِ امامؑ کا امام حُسینؑ سے ایک منفرد تعلق کا عکاس ہے جس کی بدولت وہ آج کی کربلا میں اپنے خون کے آخری قطرے کو بھی راہِ حسینؑ میں بہانا چاہتا ہے۔ اس نوحے میں انقلابِ اسلامی ایران کے معروف نوحہ خواں عبدالرضا ہلالی اور حامد زمانی نے اپنی منفرد آواز سے شعروں کی تاثیر میں اضافہ کیا ہے۔ شہادت میڈیا اس فارسی نوحے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کرکے آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہے۔ نوحہ خواں: حامد زمانی و عبدالرضا ہلالی کلام: سعید پاشازادہ دورانیہ: 5:47 منٹ #ویڈیو #نوحہ #امام_حسین #کربلا #محرم #ناصر_امام #دوست #رفیق #عبدالرضاہلالی #حامدزمانی #اردو #شہید #شہادت #شہادت_میڈیا شہادت میڈیا پراجیکٹ کے ویڈیو کلپس، پوسٹرز، اقتباسات و مقالہ جات حاصل کرنے کے لیے ہماری پروفائلز سبسکرائب کیجئے۔ شہادت میڈیا | شہید و شہادت کی خوبصورت ثقافت کا علمبردار Aparat.com/ShahadatMedia Telegram.me/Shahadatmedia Instagram.com/shahadat.media https://chat.whatsapp.com/FFPbfckMjQD0sViVG0AEFV
پارسال در تاریخ 1402/01/12 منتشر شده است.
106 بـار بازدید شده
... بیشتر