نمازِ عیدِ فطر | آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آمُلی

WilayatMedia1
WilayatMedia1
30 بار بازدید - 2 سال پیش - اللہ تعالیٰ قرآن کے 91ویں
اللہ تعالیٰ قرآن کے 91ویں سورے میں گیارہ قسمیں اٹھا کر فرماتا ہے کہ فقط وہی کامیاب ہے جس نے اپنے نفس پر قابو پا کر اُسے رام کرکے غلام بنایا۔ اور اتنی قسموں کے بعد یہ بھی فرماتا ہے کہ بے شک وہ انسان نامراد ہوگیا جس نے اپنے نفس کو گناہوں میں لگایا۔ غور سےاِن کی طرف دیکھا جائے تو دل دہلا دینے والی آیتیں ہیں۔ تبھی آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی جیسی عظیم شخصیت، خوشیوں کی عید پر ایسے آنسو بہا رہے ہیں۔ کیا ہم بھی اپنی آخرت کے لیے کبھی فکرمند ہوئے ہیں؟ کیا ہم اپنے نفس پر غالب آئے ہیں؟ #ویڈیو #جوادی_آملی #عید #شمس #نفس #کامیاب #نامراد
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/03 منتشر شده است.
30 بـار بازدید شده
... بیشتر