غمِ حسینؑ سے غمِ مہدیؑ تک [2] | ہم و غم کی حقیقت و تعلق

Noorul_Wilayah
Noorul_Wilayah
7 بار بازدید - 2 ماه پیش - اس مختصر درس کے اہم
اس مختصر درس کے اہم نکات: کسی کے ہم و غم میں "ہم" سے کیا مراد ہے؟ ہم و غم کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ عربی میں ہم سے کیا مراد ہے اور ہمت کسے کہتے ہیں ؟ کسی کا ہم اسکا غم کیسے بن جاتا ہے؟ کیا سید الشہدا اور عزادار سید الشہدا کا ہم و غم ایک ہی ہے؟ پست ہمتوں اور بلند ہمتوں والے انسانوں کے غم کیسے ہوتے ہیں؟ کسی بھی انسان کا ہم و غم، اس انسان کی قیمت کیسے کم یا زیادہ کر سکتا ہے؟ مولانا سید حیدر علی جعفری
2 ماه پیش در تاریخ 1403/05/03 منتشر شده است.
7 بـار بازدید شده
... بیشتر