[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - کتاب عبقات الانوار کی اہمیت اور تعارف

Noorul_Wilayah
Noorul_Wilayah
15 بار بازدید - 2 سال پیش - [ٹاک شو] نور الولایہ ٹی
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - کتاب عبقات الانوار کی اہمیت اور تعارف | 25 جولائی 2021 میزبان: مولانا عاشق معصومی مہمان : مولانا نوید حسین مطہری اس ٹاک شو کے اہم مطالب: کتاب عبقاتُ الانوار کے مؤلف کون ہیں؟ مؤلف کے زمانے میں حالاتِ زندگی کیسے تھے؟ عبقاتُ الانوار کی تالیف کا کیا سبب تھا؟ مؤلف نے 12 ابواب میں سے فقط امامت کو ہی کیوں انتخاب کیا؟ عبقات کی کلی ترتیب کس طرح مرتب کی گئی ہے؟ مؤلف نے روایات کی تحقیق میں کیا روش اختیار کی ہے؟ علماء نے عبقاتُ الانوار کی اہمیت کس طرح بیان کی ہے؟ وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔
2 سال پیش در تاریخ 1401/10/04 منتشر شده است.
15 بـار بازدید شده
... بیشتر