پروگرام:گوهرنایاب-41-خواتین سے دفاع نہج البلاغہ کی نگاہ میں-علامه عباس رئیسی

232 بار بازدید - 6 سال پیش - پروگرام:گوهرنایاب-41-خواتین سے دفاع نہج البلاغہ
پروگرام:گوهرنایاب-41-خواتین سے دفاع نہج البلاغہ کی نگاہ میں-علامه غلام عباس رئیسی- خدا نے کیوں مرد اور عورت کی طبیعتوں میں فرق رکھا؟مرد اور عورت کی صفت اور طبیعت میں فرق رکھنے کی باعث کئی اور چیزوں میں بھی تفاوت واقع ہوگی وہ کون کون سے ہیں؟وہ کونسے صفات ہیں جو مردوں کے لئے بد زینت اور عورتوں کے لئے باعث زینت اور باعث حفظ آبرو ہے؟ ان کے علاوہ خواتین سے متعلق نہج البلاغہ کے گہربار کلمات مستفیض ہونے کے لئے دیکھتے رہئیے۔
6 سال پیش در تاریخ 1397/08/12 منتشر شده است.
232 بـار بازدید شده
... بیشتر