خصوصی مناظر | میرے شہید بابا | میرے ہیرو ہیں

inQiLaBi Media
217 بار بازدید - 3 سال پیش - خصوصی مناظر | میرے شہید
خصوصی مناظر | میرے شہید بابا | میرے ہیرو ہیں رہبر معظم کی شہدائے مدافعین حرم کے خانوادوں بالخصوص بچوں کے ساتھ ملاقاتوں پر مبنی کلپس کے خصوصی مناظر آپکے پیش خدمت ہیں۔ یہ مناظر دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے لیے درس بھی ہیں کہ ہمارا تعلق و رویہ شہداء کے خانوادوں کے ساتھ کس قدر محبت و مہربانی سے لبریز ہونا چاہیے تاکہ کسی طور انکی تکریم و تعظیم کا حق ادا ہو سکے۔ دورانیہ: 5:02 منٹ #ویڈیو #خصوصیمناظر #رہبرمعظم #مدافعینحرم #محبت #رویہ #مہربانی #شہید #شہادت #شہادتمیڈیا شہادت میڈیا پراجیکٹ کے ویڈیو کلپس، پوسٹرز، اقتباسات و مقالہ جات حاصل کرنے کے لیے ہماری پروفائلز سبسکرائب کیجئے۔ شہادت میڈیا | شہید و شہادت کی خوبصورت ثقافت کا علمبردار Telegram.me/Shahadatmedia Instagram.com/shahadat.media https://chat.whatsapp.com/Jf1x3lbRzoD79IQV9dS5Cf
3 سال پیش در تاریخ 1400/01/31 منتشر شده است.
217 بـار بازدید شده
... بیشتر