قدس آزادى اور اسرائيل زوال کی جانب | سید ہاشم الحیدری

WilayatMedia1
WilayatMedia1
24 بار بازدید - 2 سال پیش - کیا ہم قدس كے قريب
کیا ہم قدس كے قريب ہيں؟ قرآن ميں تاريخى سنتيں، سياسى، اجتماعى، اور عالمى عسكرى تمام اعداد و شمار کس چیز پر دلالت کرتے ہیں؟ فلسطينى عوام، مقاومت اسلامى اور مقاومتى گروه، گزشتہ زمانے كى نسبت اجتماعى، عوامى، ارادے، عزم اور تيارى كے اعتبار سے کس حال میں ہیں؟ اسرائيل آج سياسى، اجتماعى، اقتصادى، عسكرى اور امنیتى اعتبار سے کس حالت میں ہے؟ کیا اسرائيلى فوج اپنے تمام اسلحہ اور عظمت كے باوجود فلسطينى جوانوں، فلسطينى جوان خواتين، فلسطيني مردوں، فلسطينى خواتين بلكه فلسطينى بچوں، ان پتھروں، چھريوں، چيخوں، اور عام كاغذ سے بنے جهازوں سے بھى ڈرتی ہے؟ عراقی مجاھد عالم دین، سید ہاشم الحیدری کا خطاب۔ #قدس #قرآن #سنت #سیاسی #عسکری #فلسطین #مقاومت #ارادے #فوج #اسلحہ #جوان #خواتین #جہاز #مجاہدین #صبر
2 سال پیش در تاریخ 1401/07/23 منتشر شده است.
24 بـار بازدید شده
... بیشتر