پروگرام:قرآنی دعائیں-10-حصول اولاد کی دعا- قاسم تسنیمی

459 بار بازدید - 6 سال پیش - الله تعالی اپنے بندوں کا
الله تعالی اپنے بندوں کا امتحان کبھی رزق دے کر لیتا هے اور کبھی رزق چھین کر اسے آزماتا هے . دونوں صورت میں جو شخص اس امتحان میں پاس هوگا اسے الله کی رضایت اور جنت ملے گی. البته یاد رکھئے اس کا مطلب یه نهیں هے که هم رزق میں اضافے کیلئے دعا نه مانگیں. رزق اور روزی کا ذمه دار خدا کی ذات هے , لیکن انسان کو چاهیے که رزق اور روزی کی تلاش میں واجبات کو ترک نه کرے. اسی طرح ایسے رزق سے دوری کرنی چاهیے ...
6 سال پیش در تاریخ 1397/07/28 منتشر شده است.
459 بـار بازدید شده
... بیشتر