علیؑ سے وعدہ

WilayatMedia1
WilayatMedia1
22 بار بازدید - 2 سال پیش - پیغمبرِ خداؐ نے غدیر کے
پیغمبرِ خداؐ نے غدیر کے دِن امام المتقین علی ابنِ ابی طالبؑ کی ولایت کا خدا کے حکم سے بر ملا اعلان فرمایا۔ وہ دِن کہ جب خدا نے ولایت کے اعلان کے حکم کے ذریعے اپنے دیں کی تاابد بقاء اور حفاظت کی ضمانت فراہم کی۔ ولایت یعنی علی کی محبت کے ساتھ علیؑ کی حکومت کو بھی قبول کرنا ہے، علی کی ولایت یعنی خدا کی طرف سے انسانیت کی ابدی سعادت کا احسن نطام۔ #ویڈیو #ترانہ #پیغمبر_خدا #غدیر #علی #روح_قرآن #نمونہ #ذولفقار #عشق #ایمان #بصیرت #عمار
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/05 منتشر شده است.
22 بـار بازدید شده
... بیشتر