قلعه رودخان | قلعه هزار پله

11 بار بازدید - 11 ماه پیش - ایرانی شمالی صوبے گیلان میں
ایرانی شمالی صوبے گیلان میں 'رودخان' نامی قلعہ کی خوبصورتی یہ قلعہ ساسانی دور حکومت سے متعلق اور ایرانی صوبے گیلان میں واقع ہے ۔ رودخان قلعہ ایرانی شمالی شہر کے قریب اور شہر فومن سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے. یہ قلعہ، گاوں'رودخان' میں سمندر سے 665 سے لے کر715 تک میٹر کی بلندی پر واقع ہے اور ملک کے بہت دلکش سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے. #Iran #irantravel #visitiran #irantraveling #art #architecturalphotography #tourism_iran #travel #artandall #architecture #tour #tourist #tourism #travel #travellife #traveltok #travelbucketlist #traveltoiran #iranian #persian #persia #fars #mountain #mountains #calmness #relax #relaxing #iccq1956
11 ماه پیش در تاریخ 1402/07/08 منتشر شده است.
11 بـار بازدید شده
... بیشتر