اولاد کی تربیت میں حضرت زہرائے مرضیہ سلام اللہ علیہا کا کردار!

ویدیو Islamic
ویدیو Islamic
31 بار بازدید - پارسال - اولاد کی سیاسی تربیت میں
اولاد کی سیاسی تربیت میں حضرت زہرائے مرضیہ سلام علیہا کا کردار! لکچر: حجت الاسللام والمسلمین ڈاکٹر غلام مرتضی جعفری۔ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے مختلف طریقوں سے اولاد کی تربیت کی ہے، جس کے کچھ نمونے یہاں ذکر کئے گئے ہیں: 1۔ عبادت اور خیرخواہی؛ 2۔ عدالت اور انصاف؛ 3۔ محبت کا اظہار؛ 4۔ انسان دوستی؛ 5۔ بچوں کو اجتماع پسند بنانا؛ 6۔ بوقت ضرورت نامحرم سے بات کرنا؛ 7۔ باپ کا احترام؛ ۸۔ ظالموں سے ٹکرانا؛ 9۔ حق کا مطالبہ کرنا؛ 10، دربار میں جانا؛ 11۔ مسجد میں خطبہ دینا؛ 12۔ گھر گھرجاکر تبلیغ کرنا؛ 13۔ حق کے دفاع کے لئے گریہ وزاری کرنا؛ 14۔ مظلوم کی حمایت کرنا۔۔۔۔۔
پارسال در تاریخ 1402/03/08 منتشر شده است.
31 بـار بازدید شده
... بیشتر