[13/57] Fitrat kia hey? Hay Bhi Ya Nahi | فطرت کیا ہے؟ہے بھی یا نہیں؟

51 بار بازدید - 4 سال پیش - سوال12: کیونکہ فطرت، ایک پیدائشی
سوال12: کیونکہ فطرت، ایک پیدائشی رجحان اور غَریزے کا نام ہے، اسی لئے یہ صرف انسانوں کے ساتھ مخصوص نہیں بلکہ جانوروں میں بھی پائی جاتی ہے، لہذا اس کو عقائد کے اثبات میں استعمال نہیں کرسکتے۔ توحید اور الہیات سے متعلق بنیادی عقاید کے اہم سوالات کے مدلل جوابات پہلی بار نہایت آسان انداز اور عام فہم و سلیس اُردو زبان اور عقلی دلائل کی روشنی میں مختصر دورانیہ کی موشن گرافک ویڈیو کے ساتھ ۵۷ سوالوں کو جوابات پیشکش البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
4 سال پیش در تاریخ 1399/03/02 منتشر شده است.
51 بـار بازدید شده
... بیشتر