[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی | سیرتِ حضرت زینب سلام الله علیها (2)

Noorul_Wilayah
Noorul_Wilayah
13 بار بازدید - 2 سال پیش - [ٹاک شو] نور الولایہ ٹی
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی | سیرتِ حضرت زینب سلام الله علیها (2) میزبان: محترمہ فاطمہ زہرا مہمان: محترمہ سیدہ تسنیم زہرا رضوی زیارت نامہ کیوں پڑھا جاتا ہے ؟ بی بی زینب کازیارتنامہ کس سے منقول ہے ؟ جس طرح باقی زیارت نامہ کسی امام کے زریعہ ہم تک پہنچے ، بی بی زینب کی زیارت کسی امام سے منقول کیوں نہیں ہے؟ جیسا کہ زیارت نامہ معرفت کا سبب ہے، بی بی کے زیارت نامہ کہ کچھ اہم نکات جو باعث معرفت ھوں کیا ھیں ؟ ہم کس طرح بی بی زینب کو اپنے لیئے نمونہ عمل بنائیں
2 سال پیش در تاریخ 1401/10/11 منتشر شده است.
13 بـار بازدید شده
... بیشتر