کفّار کے نوکر مسلمانوں میں اختلافات کا سبب | ولی امرِ مسلمین، سید علی خامنہ ای

WilayatMedia1
WilayatMedia1
25 بار بازدید - 2 سال پیش - قرآن تمام انسانوں کے لیے،
قرآن تمام انسانوں کے لیے، ہر دور کے انسانوں کے لیے، اور ہر انسان کے لیے ہدایت کی کتاب ہے۔ اور انسانوں میں بالخصوص مسلمانوں کے لیے اس میں خاص ہدایات ہیں، جن میں غور و خوض کی ضرورت ہے۔ اگر قرآن ہمارا سرلوحہ ہے، تو پھر مسلمان ممالک دنیا میں کمزور کیسے؟ اُن کے درمیان اختلافات کیوں؟ کفار اور دشمن اُن پر غالب کیوں؟ کیا ہم قرآن سے ہدایت لے بھی رہے ہیں؟ #ولی_امرمسلمین #قرآن #مسلمان #انسان #کفار #امریکہ #سعودیہ
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/03 منتشر شده است.
25 بـار بازدید شده
... بیشتر