[Imam Khamenei][Full Speech] Youmal AlQuds 1442/2021 | عالمی یوم القدس 1442/2021

113 بار بازدید - 3 سال پیش - [Imam Khamenei][Full Speech] Youmal AlQuds
[Imam Khamenei][Full Speech] Youmal AlQuds 1442/2021 | عالمی یوم القدس 1442/2021 حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا اہم خطاب مکمل اُردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ Important Points | اہم موضوعات -- Palestine, the most important issue of the Islamic Ummah | فلسطین، امت اسلامیہ کا سب سے اہم مسئلہ -- Struggle against the Zionist regime, is the universal duty of all | صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد، سب کا ہمہ گیر فریضہ -- The plight of the Islamic Ummah unfortunately paved the way for an aggressive occupation of Palestine | امت اسلامیہ کی زبوں حالی اور انتشار سے فلسطین پر غاصبانہ قبضے کی راہ ہموار -- Western and Eastern blocs fully co-operated with Zionist capitalists in seizing Palestinian land | سرزمین فلسطین کو غصب کرنے کے معاملے میں صیہونی سرمایہ داروں سے مغربی اور مشرقی بلاکوں کا بھرپور تعاون -- In the current era, the balance of power is tilted towards the Islamic world | موجودہ دور میں طاقت کے توازن کا جھکاؤ عالم اسلام کی سمت -- The need for Islamic countries to unite on the axis of Palestine and Quds | فلسطین اور قدس کے محور پر اسلامی ملکوں کے متحد ہونے کی ضرورت -- Upcoming factors: | :مستقبل ساز عوامل: - Continuation of resistance in the occupied territories | مقبوضہ علاقوں میں مزاحمت کا تسلسل - And the global support of the Palestinian Mujahideen from the Muslims | اور مسلمانوں کی حانب سے فلسطینی مجاہدین کی عالمی حمایت - Today, unity is the greatest weapon of the Palestinians |آج اتحاد فلسطینیوں کا سب سے بڑا ہتھیار البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان #ImamKhameneiAlQudsSpeechUrdu #ImamKhameneiYoumalQuds2021 #ImamKhameneiUrdu
3 سال پیش در تاریخ 1400/02/18 منتشر شده است.
113 بـار بازدید شده
... بیشتر