ہم اپنی جان قربان کر دیں گے تاکہ فلسطین زندہ رہے۔

Raaze Moqawamat | راز مقاومت
Raaze Moqawamat | راز مقاومت
18 بار بازدید - 11 ماه پیش - ہم اپنی جان قربان کر
ہم اپنی جان قربان کر دیں گے تاکہ فلسطین زندہ رہے۔ بغداد اپنے اصلی مسئلے سے جو درحقیقت مسئلہ فلسطین ہے سے وفادار ہے اور اپنے علماء کے ساتھ وفادار ہے۔ امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ وہ عظیم ہستی ہیں کہ جنہوں نے ایسے دن کا تعین کیا۔ جو کہ اسرائیل سے مقابلے اور مزاحمت کا دن ہے۔ وہ اسرائیل کہ جس نے مشرق وسطیٰ، عالم اسلام اور عرب دنیا کے دل میں ایک جنگ برپا کی ہوئی ہے۔ بغداد سازشوں کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہے۔ بغداد اس تکبر کے خلاف مزاحمت کرنے والوں میں سے ایک ہے۔ اور اسرائیل کے خلاف مزاحمت کرتا رہے گا۔ اسے (اسرائیل) تاریخ کے اوراق سے مٹا دیا جائے۔ شہید ابو مہدی مہندس instagram.com/raazemoqawamat telegram.me/raazemoqawamat twitter.com/raazemoqawamat shiatv.net/user/raazemoqawamat aparat.com/raazemoqawamat https://chat.whatsapp.com/BdE1QCYvMkX9sLnXgnniXg
11 ماه پیش در تاریخ 1402/07/26 منتشر شده است.
18 بـار بازدید شده
... بیشتر