[Qasim Solemani] Trump the Gambler ko jawab | ٹرمپ قمار باز کو کرارا جواب

102 بار بازدید - 4 سال پیش - 2018 ایران کے سپاہ قدس
2018 ایران کے سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کا امریکی صدر کو کرارا جواب ایران کے انقلابی گارڈ سپاہِ قدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے امریکی صدر ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں اپنے فوجیوں کو ڈائپر اور لنگوٹ پہنا کے بھیجا کرو ، تمہارے فوجیوں کی شلواریں بھیگ جاتی ہیں ،تم ہمیں دھمکی دیتے ہو ۔ ذرا اپنے فوجیوں سے پوچھ لو کہ ہم ہرجگہ موجود ہیں ہم حسینی ہیں، ہم اہل شہادت ہیں ہم سپاہ قدس ہیں، تمہارا مقابلہ سپاہ قدس سے ہے۔ مذکورہ تقریر سے اہم اقتباسات جولائی ۲۰۱۸
4 سال پیش در تاریخ 1399/02/30 منتشر شده است.
102 بـار بازدید شده
... بیشتر