[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ بندگی | شبِ 19 ماہِ رمضان 1442
12 بار بازدید -
2 سال پیش
-
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی- ماہِ بندگی| شبِ 19 ماہِ رمضان 1442
میزبان : مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان : مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: تقدیر کی حقیقت اور انسانی اختیار سے رابطہ
اس پروگرام میں جان سکیں گے:
1۔ شب قدر کو شب قدر کیوں کہا جاتا ہے؟ او قدر و تقدیر سے کیا مراد ہے؟
2۔ شب قدر اور اسکی خاصیت کو کیسے بیان کیا گیا ہے؟
3۔ شب قدر میں لکھی جانے والی اس تقدیر میں انسان کے اختیار کا بھی کردار ہے؟ یا بس مجبور ہے؟
2 سال پیش
در تاریخ 1401/09/29 منتشر شده
است.
12
بـار بازدید شده