Alaikunna Minni Assalam | Shahid Ali Shahid علیکنّ منّی السلام

سبیل مودت
سبیل مودت
42 بار بازدید - 2 سال پیش - Bismillah Muharram Nohay 2022 Alaikunna
Bismillah Muharram Nohay 2022 Alaikunna minni assalam Shahid Ali Shahid Noha Imam Hussain #sabeelemawaddat #muharram2022 #muharramnohay2022 #shahidalishahid #shahidbaltistani #imamhussain #AlaikunnaMinniAssalam #newnoha2022 ---------------------------------------------------------------------------------- Title: Alaikunna minni Assalam - علیکن منی السلام Poetry: Maulana Syed Amir Abbas Abidi Naugawi'n Reciter Composition: Shahid Ali Shahid Chorus: Ahmed Nasri, Tariq Purkistani, Mir Basharat, Abbas Karbalai Audio: RWDS - Rao Mutahir DOP: Mehmood Ali Achoali Cameraman: Amir Jokio Special Thanks: Maulana Abid Raza Naushad, Markazi Masjid wa Imambhargha Abbas Alamdar Mughal Hazara Goth, Karachi Pak and every single Azadar. Produced By: Sabeel e Mawaddat 2022 Sabeel e Mawaddat. All rights reserved. ---------------------------------------------------------------------------------- Subscribe https://bit.ly/3bwX9tV Stay updated! Keep visiting for more updates: Youtube: https://www.youtube.com/SabeeleMawaddat Facebook: https://www.facebook.com/SabeeleMawaddat Instagram: https://www.instagram.com/SabeeleMawaddat اردو شاعری ---- علیکن منی السلام کہتے تھے یہ شاہ انام تم سب کی خاطر غم کی خبر ہے مقتل کی جانب میرا سفر ہے دیں کی بقا پر میری نظر ہے جب تک یہ باقی خون جگر ہے جاری رہے میرا قیام میں کربلا جس دم آکے پہنچا کس کی زمیں ہے یہ پہلے پوچھا پھر اسکو فورا میں نے خریدا اور اس عمل سے تمکو سکھایا کیا ہے حلال کیا ہےحرام اے میرے شیعوں یہ کربلا ہے عباس کی جو طرز وفا ہے اکبر کے لاشے سے جو ملا ہے جو خون اصغر سے رس رہا ہے تم یاد رکھنا وہ پیام تسکین کوئی پل بھر نہ ہوگی سیراب میری دختر نہ ہوگی بہنوں کے سر پر چادر نہ ہوگی پھر بھی ہراساں خواہر نہ ہوگی جب کربلا سے پہنچے شام شہ وقت رخصت بیٹی سے بولے میری سکینہ لگ جا گلے سے ماریں گے تجھکو ظالم طمانچے بوسے بھی لوں رخساروں کے تیرے جو ہونگے ہئے نیلے تمام عامر سے کہتے ہیں شاہ صفدر کرب و بلا کا دیکھو یہ منظر ہے میرے زانو پہ جون کا سر یعنی جہاں میں سب ہوں برابر قائم کرو ایسا نظام علیکن منی السلام کہتے تھے یہ شاہ انام
2 سال پیش در تاریخ 1401/10/10 منتشر شده است.
42 بـار بازدید شده
... بیشتر