عزاداری یا شہادت | شہید علامہ عارف حسین الحسینی

ShahadatMedia
ShahadatMedia
0 بار بازدید - 2 سال پیش - تاریخ شہادت: [05 اگست 1988]
تاریخ شہادت: [05 اگست 1988] اے امام حسین (؏)! اگرچہ کربلا میں عاشورا کے دن ہمارے نوجوان، بوڑھے اور ہماری یہ خواتین وہاں پر موجود نہ تھیں کہ آپ کے استغاثے 'ھل من ناصر ینصرنا' کو لبیک کہتے مگر اب ہم پاکستان کے چپے چپے پر آپ کی عزاداری قائم کریں گے اور جو بھی اس سے منع کرے گا اسے روندتے ہوئے اپنے قدم آگے بڑھائیں گے۔ اے حسین (؏)۔۔۔ ہم خود سر دے سکتے ہیں و مر سکتے ہیں مگر عزاداریِ امام حسین(؏) کو نہیں چھوڑ سکتے۔ شہید قائد عارف حسین الحسینیؒ دورانیہ: 4:15 شہادت میڈیا پراجیکٹ کے ویڈیو کلپس، پوسٹرز، اقتباسات و مقالہ جات حاصل کرنے کے لیے ہماری پروفائلز سبسکرائب کیجئے۔ شہادت میڈیا | شہید و شہادت کی خوبصورت ثقافت کا علمبردار Fb.com/shahaadatmedia Twitter.com/shahadatmedia Telegram.me/Shahadatmedia Youtube.com/c/shahadatmedia Instagram.com/shahadat.media https://chat.whatsapp.com/DwqZkNwSBeG2J5oGXdHuSu
2 سال پیش در تاریخ 1401/12/09 منتشر شده است.
0 بـار بازدید شده
... بیشتر