مقصدِ عزاداری [1] | انقلاب اسلامی عزاداری کا نتیجہ

Noorul_Wilayah
Noorul_Wilayah
31 بار بازدید - 3 ماه پیش - اس مختصر درس کے اہم
اس مختصر درس کے اہم نکات: انقلاب اسلامی عزاداری کا نتیجہ کیسے بنے؟ کیا عزاداری فقط ایک سالانہ رسم ہے؟ انقلاب اسلامی میں شہداء کی ماوں نے ہمیں کیا درس دیا ہے؟ انقلابی عزاداری کے عالمی اثرات کیا ہیں؟ امام معصوم نے مومنیین کی کون کون سی پانچ صفات بیان کی ہے؟ حج اور اربعین کیسے عالمی ضمیر کو بیدار کر رہے ہیں؟ اگر اربعین پر بھی کربلا نہ جا سکیں تو؟ ہم کیا کر سکتے ہیں؟ اپنے اپنے خطوں میں اربعین کی پیادہ روی کی فرہنگ کو کیسے بڑھا سکتے ہیں؟ مولانا دانش علی نقوی
3 ماه پیش در تاریخ 1403/04/18 منتشر شده است.
31 بـار بازدید شده
... بیشتر