امیر المومنینؑ اور حزب اللہ | شہید آوینی | اُردو زبان میں

Avini.Media
Avini.Media
9 بار بازدید - پارسال - ابھی بھی امیر المومنین علیہ
ابھی بھی امیر المومنین علیہ السلام کی فریاد تاریخ کے صفحات میں سنائی دے رہی ہے؛ جنت نیزوں کے سائے تلے ہے اور آج امتحان کی یہ مخفی گھڑی میدان نبرد میں آشکار ہو جائے گی ۔ خدا کی قسم! میں ان دشمنوں سے دو بدو ہو کر لڑنے کا اس سے زیادہ مشتاق ہوں جتنا یہ اپنے گھروں کی طرف فرار کرنے کے لیے بے تاب ہوں گے دشمن سے مقابلے کے لیے حزب اللہ کا اشتیاق بھی دشمن کے فرار ہونے کے شوق سے کہیں زیادہ ہے اور اگر ہم یہ کہیں کہ امیر المومنین علی علیہ السلام نے یہ خطبہ حزب اللہ کی شان میں فرمایا ہے تو اس میں کچھ غلط نہ ہو گا۔ سید شہیدان اہل قلم امام زمانہ عج کے سپاہی اپنے گناہوں کے علاوہ کسی چیز سے خوف زدہ نہیں ہوتے Join us on: https://t.me/ShaheedAvini ‌ Instagram.com/shaheedavini ‌ Facebook.com/shaheed.avini ️ https://chat.whatsapp.com/KSg01bxscO9K7JPRJwx6yY
پارسال در تاریخ 1402/01/28 منتشر شده است.
9 بـار بازدید شده
... بیشتر