پروگرام:قرآنی دعائیں-16-صالحین سےملحق هونےکی دعا

243 بار بازدید - 6 سال پیش - خداسےاولاد صالح کی دعاکرنی چاهیے
خداسےاولاد صالح کی دعاکرنی چاهیے دعاکرنابندےکاکام هے.اولاد دینا پروردگار کاکام هے.جس طرح حضرت زکریا ؑ اور حضرت ابراهیم ؑ نے خدا سے اولاد کیلئے دعا مانگی. اولاد ایک نعمت الهی هے. چاهے بیٹی کی صورت میں یا بیٹے کی صورت,هرحالت میں انسان کو چاهیے که خدا کا شکر ادا کرتے رهے. اولاد کیلئے دعا نبی اکرم ؐ اوردیگر انبیاء ؑ اورصالحین کی سیرت رهی هے. مزید معلومات جاننے کیلئے اس پروگرام کو دیکھئے...
6 سال پیش در تاریخ 1397/07/28 منتشر شده است.
243 بـار بازدید شده
... بیشتر