آیت الکرسی اردو ترجمے کے ساتھ Ayat al Kursi with urdu translation II

noorprouctions14
noorprouctions14
36 بار بازدید - 10 ماه پیش - آیت الکرسی اردو ترجمے کے
آیت الکرسی اردو ترجمے کے ساتھ Ayat al Kursi with urdu translation II آیت الکرسی،اللہ تعالیٰ کی عظمت و وحدانیت کا آئینہ۔ رسول خدا (ص) نے فرمایا: مجھے آیۃ الکرسی عرش کے خزانوں سے عنایت کی گئی ہے اور مجھ سے پہلے کسی نبی کو یہ آیت نہیں دی گئی۔ حضرت علی (ع) فرماتے ہیں: پس جب سے میں نے رسول اللہ (ص) سے یہ بات سنی ہے، کسی رات میں نے اس آیت کی تلاوت ترک نہیں کی۔ آیت الکرسی اردو ترجمے کے ساتھ۔ قرائت:استاد پرھیزگار ترجمہ:علامہ شیخ محسن علی نجفی صدائے ترجمہ: حاجی شبیر احمد شگری پیشکش: نورپروڈکشنز پاکستان
10 ماه پیش در تاریخ 1402/08/11 منتشر شده است.
36 بـار بازدید شده
... بیشتر