خدا ہمارے ساتھ ہے

WilayatMedia1
WilayatMedia1
18 بار بازدید - 2 سال پیش - ولی امرِ مسلمین سید علی
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای اور شہید راہِ ولایت قاسم سلیمانی خدا پر بھروسہ اور اعتماد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ حضرت موسی علیہ السلام نے اپنی ہراساں اور خوفزدہ قوم کو کیا جواب دیا؟ حضرت موسیؑ کے حکم پر دریا پر کیا حالت طاری ہوئی تھی؟ عصرِ حاضر کی فرعونی طاقتوں کے مقابلے پر کن کا توکل اور خدا پر اعتماد ہمارے لیے عملی نمونہ اور زندہ مثال ہے؟ ہم کس طرح بحرانوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں؟ #ویڈیو #خدا_ہمارے_ساتھ_ہے #حضرت_موسی #ہراساں #خوفزدہ_قوم #دریائے_نیل #فرعون #لشکر #اطمینان #اعتماد #کامیابی_کی_بنیاد #محکم_عزم #ایمان #حفاظت
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/08 منتشر شده است.
18 بـار بازدید شده
... بیشتر