مقصدِ عزاداری [3] | عزادار پیامِ کربلا کا وارث

Noorul_Wilayah
Noorul_Wilayah
4 بار بازدید - 2 ماه پیش - اس مختصر درس کے اہم
اس مختصر درس کے اہم نکات: انقلابی ماتم کیسے آج کے ظالموں کے منہ پر طمانچہ بن جاتا ہے؟ عزاداری کے جلوس میں باجماعت نماز کی کیا اہمیت ہے؟ امام حسینؑ انبیاء کے وارث اور انصار حسینؑ امام حسینؑ کے وارث کیسے بنے؟ امام حسینؑ نے شب عاشورہ ایک رات کی فرصت کیوں مانگی تھی؟ مولانا دانش علی نقوی
2 ماه پیش در تاریخ 1403/05/13 منتشر شده است.
4 بـار بازدید شده
... بیشتر