Ayat Khamenei Latter to Jihad Nakhala آیت اللہ خامنہ ای کا جہاد نخالہ کو خط

30 بار بازدید - 2 سال پیش - حضرت آیت اللہ العظمی سید
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا فلسطین کی تنظیم جہاد اسلامی کے سکیریٹری جنرل جناب جہاد نخالہ کےخط کا جواب گذشتہ دنوں فلسطین پر غاصب اسرائیل کی جانب سے تین روزہ مسلط کردہ جنگ کے اختتام پر جناب جہاد نخالہ نے رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے نام ایک خط ارسال کیا جس کے جواب میں رہبر معظم سید علی خامنہ ای نے خط کا جواب ارسال فرمایا مکمل اردو ترجمہ کے ساتھ البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
2 سال پیش در تاریخ 1401/05/21 منتشر شده است.
30 بـار بازدید شده
... بیشتر