حقیقی اسلام اور امریکی اسلام | شہید قائد علّامہ عارف حسین الحسینیؒ

WilayatMedia1
WilayatMedia1
23 بار بازدید - 2 سال پیش - سفیر ولایت شہید علامہ عارف
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ حقیقی اسلام اور امریکی اسلام کے درمیان کیا فرق بیان فرماتے ہیں؟مسلمانوں کے درمیان نفرتیں بھیلانے کے لیے دشمن کس قسم کے القابات اور اصطلاحات استعمال کرتا ہے؟کس اسلام سے اسلام دشمن طاقتیں راضی ہوتی ہیں؟کیا خدا نے مسلمانوں پر کسی کی بالادستی کی اجازت دی ہے؟امریکہ اور دیگر استعماری طاقتیں کس قسم کے اسلام کی مخالف ہیں؟ شہیدِ راہ ولایت، سفیرِ انقلاب علامہ عارف حسین الحسینی کی حقیقی اسلام اور امریکی اسلام کے موضوع پر خطاب سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔ #ویڈیو #حقیقی_اسلام #امریکی_اسلام #القابات #مسلمان #اعتدال_پسند #انتہا_پسند #قرآن #راضی
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/08 منتشر شده است.
23 بـار بازدید شده
... بیشتر