Imam Khamenei Exclusive Historical Audio] Ap Rehber Banean] | آپ رہبر بنیں

506 بار بازدید - 4 سال پیش - آپ رہبر بنیں امام خمینی
آپ رہبر بنیں امام خمینی نے یہ بات کس کے لئے کہی؟ امام خمینی کی زندگی کے آخری گھنٹوں میں کیا ہوا؟ اور۴ جون کی دوپہر ۱۹۸۹ کونسے مراحل انجام پائے؟ یہ سب کچھ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی زبانی اس دستاویزی فلم میں پہلی بار خود اُن کی آواز میں جسکی آڈیو آج تک نشر نہیں ہوئی تھی یہ آڈیو آج پہلی بار منظر عام پر لائی گئی ہے لہذا ہماری تاکید ہے کہ اس دستاویزی فلم کو ضرور دیکھیں البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
4 سال پیش در تاریخ 1399/03/16 منتشر شده است.
506 بـار بازدید شده
... بیشتر