امریکہ، ماڈرن جاہلیت کا مکمل نمونہ | امام سید علی خامنہ ای

WilayatMedia1
WilayatMedia1
21 بار بازدید - 2 سال پیش - امریکہ ماڈرن جاہلیت کا کامل
امریکہ ماڈرن جاہلیت کا کامل نمونہ | امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ جاہلیت، زمانہ قدیم سے یا کسی خاص جگہ سے مختص نہیں ہے ہر وہ زمانہ اور جس جگہ پر بھی جاہلیت کی علامات اور نشانیاں پائی جاتی ہوں وہ زمانہ یا وہ جگہ جاہلیت سے متصف ہوگی. آج بعض ممالک بالخصوص مغربی ممالک اور ان میں بھی امریکہ کے مافیائی نظام اور معاشرے میں جاہلیت کی تمام علامات اور خصوصیات نمایاں اور شدت کے ساتھ نظر آتی ہیں. انسانی، اخلاقی اور معنوی اقدار کی پامالی، کمزور ممالک کا استحصال اور ان کے وسایل کی لوٹ مار، امتیازی سلوک، طبقاتی نظام میں دن بدن وسعت اور دنیا میں مصنوعی بحرانوں کو ایجاد کرنا اس مافیائی نظام کی اہم ترین اور نمایاں جاہلی خصوصیات میں سے ہیں. اس حوالے سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #امریکہماڈرنجاہلیتکاکاملنمونہ #ناپسندیدہاخلاق #امتیازیسلوک #سردی #گرمی #ظلمکامظہر #بحرانسازیکامظہر #مافیائیچینل
2 سال پیش در تاریخ 1401/08/07 منتشر شده است.
21 بـار بازدید شده
... بیشتر