پروگرام:قرآنی دعائیں-07-قبولیت توبه کی دعا-قاسم تسنیمی

466 بار بازدید - 6 سال پیش - انسان کو هر وقت هدایت
انسان کو هر وقت هدایت کی ضرورت هوتی هے اسی وجه سے خداوند متعال نے قرآن مجید اور مفسرین قرآن یعنی پیامبر اکرمؐ اور ائمه اطهار ؑ کو لوگوں کی هدایت کیلئے بھیجا. خدا نے قرآن میں دعا کرنے کا طریقه بتایا هے. اهدنا الصراط المستقیم. خدایا همیں صراط مستقیم پر قائم رکھ. البته دعا کرنے کے ساتھ ساتھ انسان کو کبھی بھی غافل نهیں رهنا چاهیے بلکه اس راستے پر ثابت قدمی سے ڈٹا رهے. اس صورت میں انسان کا شمارروز ...
6 سال پیش در تاریخ 1397/07/28 منتشر شده است.
466 بـار بازدید شده
... بیشتر